باب الکبد

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جگر کا وہ مقام جہاں اس میں بڑی ورید داخل ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جگر کا وہ مقام جہاں اس میں بڑی ورید داخل ہوتی ہے۔